پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

بیٹی سے زیادتی کرنے والے باپ کو سزائے موت کا حکم

datetime 22  ستمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہو ر( این این آئی) لاہورکی سیشن کورٹ نے بیٹی سے زیادتی کرنیوالے باپ کو سزائے موت کا حکم سنا دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج میاں شاہد جاوید نے ٹرائل مکمل ہونے پر زیادتی کیس کا فیصلہ سنایا۔عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ باپ کو ہمیشہ بچوں کا محافظ تصور کیا جاتا ہے ،اگر بیٹی کو کوئی باہر تنگ کرے تو وہ اپنے والد کو محافظ سمجھتے ہوئے شکایت کرتی ہے،موجودہ کیس میں سگے باپ نے اپنی بیٹی کی شخصیت ،روح اور جسم کو تباہ کیا۔عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ کمسن بچی ذہنی اذیت کا بھی شکار ہوئی، دوران ٹرائل پراسیکیوشن نے گیارہ گواہ عدالت میں پیش کیے،پراسیکیوشن اپنا کیس ثابت کرنے میں کامیاب ہوئی،والد کو اپنی سگی بیٹی سے زیادتی کے جرم میں سزائے موت حکم سنایا جاتا ہے ۔مجرم کے خلاف تھانہ ستوکتلہ پولیس نے 2019ء میں مقدمہ درج کیا تھا۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…