پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

ٹک ٹاک بناتے ہوئے گولی چلنے سے نوجوان جاں بحق، دوستوں نے لاش چھپادی

datetime 25  ستمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان(این این آئی)ملتان میں 3ماہ بعدلاپتا ہونے والے نوجوان کی لاش برآمد کرکے 3ملزمان کو گرفتارکرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ملتان کے علاقے مظفر آباد میں 3ماہ قبل سہیل نامی ایک نوجوان لاپتہ ہوگیا تھا، پولیس نے اس کے اغواء کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی تھی۔پولیس کے مطابق گزشتہ روز مقتول کے تین دوستوں کو حراست میں لیا تو انہوں نے انکشاف کیا کہ ٹک ٹاک بناتے ہوئے اتفاقیہ طور پرگولی چل جانے سے سہیل کی موت واقع ہوگئی اور انہوں نے خوف کے باعث اس کی لاش ایک خالی گرائونڈ میں زمین کھودکر دبا دی۔

پولیس نے ملزمان کی نشاندہی پر لاش بھی گڑھے سے برآمد کرکے پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کردی ہے۔پولیس کے مطابق ملزمان کے بیان میں کس حد تک حقیقت ہے؟ اس پر مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…