اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کی نصف سے زیادہ آبادی نے پی ایس ایل کا کوئی میچ نہیں دیکھا، گیلپ سروے میں حیران کن انکشاف سامنے آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق گیلپ اینڈ گیلانی پاکستان نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ نصف سے زیادہ بالغ پاکستانیوں نے حال میں ختم ہونے والے پی ایس ایل کا کوئی ایک میچ نہیں دیکھا ۔ پاکستان کی معروف سروے ریسرچ اور کنسلٹنسی فرم گیلپ کی جانب سے کیے گئے سروے کے مطابق ملک کی 51 فیصد بالغ آبادی نے پی ایس ایل میں کوئی دلچسپی ظاہر نہیں کی۔ گیلپ سروے نے آن لائن سوال پوچھا کہ آپ نے پی ایس ایل کا کوئی میچ دیکھا ؟ اس سوال کے جواب میں 49فیصد آباد نے ہاں کا جواب کلک کیا جبکہ 51فیصد کا جواب نہ تھا ۔
پاکستان کی نصف سے زیادہ آبادی نے پی ایس ایل کا کوئی میچ نہیں دیکھا، گیلپ سروے میں انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 دن چھٹیاں؟ نوٹیفکیشن کی وضاحت آگئی
-
عوام کے لیے الرٹ! الرجی اور نزلہ زکام کی یہ دوا ہرگز نہ خریدیں!
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم کا ملک بھر میں اجراء، 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کو بڑی رعایت مل...
-
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ نیا ریٹ سامنے آگیا
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
پاکستانی شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، درجنوں ممالک میں ویزا فری انٹری
-
10روپے کے نوٹ کب بند ہو رہے ہیں؟ اسٹیٹ بینک کی وضاحت جاری
-
کراچی؛ خاتون اور 3 بچوں کے قتل میں شوہر کا بہنوئی ملوث نکلا، تفتیش میں اہم انکشافات
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
پاکستان کے درجنوں ممالک کے ساتھ ویزا فری معاہدے طے پا گئے
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ



















































