عمران خان کی حقیقی آزادی دفن ہوچکی، جنازہ آج مینار پاکستان میں ہوگا، مریم اورنگزیب

  ہفتہ‬‮ 25 مارچ‬‮ 2023  |  14:58

عمران خان کی حقیقی آزادی دفن ہوچکی، جنازہ آج مینار پاکستان میں ہوگا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد ( آن لائن)وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا کہ حقیقی آزادی جو جانور نیوٹرل سے لیکر امریکہ سے معافیوں تک پہنچی ہے حقیقی طور پر دفن ہو چکی ہے ، جس کا جنازہ مینار پاکستان میں پڑھایا جائیگا۔عوامی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ فتنے فسادی دہشت گرد سے حقیقی آزادی دلوانے کا وقت آ گیا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مینارِ پاکستان میں فارن فنڈنگ،توشہ خانہ چوری اور ٹرین کو اپنانے پہ بھی روشنی ڈالیں،انہوں نے کہا کہ قوم کو بتائیں کہ چار سال مہنگائی ،بے روزگاری اور تباہی کی دلدل میں پاکستان کو دھنسایا،ملک کو لوٹا ، جس نے تباہی اور تقسیم کی دلدل میں ڈالا ہو وہ نکال نہیں سکتا وہ صرف فراڈیا اور دہشت گرد ہوتا ہے،وہ حقیقی آزادی جو جانور نیوٹرل ،جنرل باجوہ کی تاحیات ایکسٹنشن سے لے کر شہباز شریف سے ہوتی ہوئی محسن نقوی اور امریکہ سے معافیوں تک پہنچی، آج حقیقی طور پر دفن ہو چکی ہے جس کا جنازہ آج رات مینارِ پاکستان میں پڑھا جائے گا۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

لمبی زندگی اور طویل اقتدار کا فارمولہ

ہندوستان پہنچ کرانگریز کے پاس دو آپشن تھے‘ یہ چالیس کروڑ لوگوں کو انگریزی سکھاتے‘ لوگوں کی زبان میںلوگوں سے کمیونی کیشن کرتے اور آقا اور غلام کا فرق مٹ جاتا یا پھر انگریز ہندوستانی زبان سیکھ لیتے‘ یہ مقامی لوگوں سے مقامی زبان میں گفتگو کرتے‘ دوسرا آپشن آسان تھا‘ انگریزوں نے مقامی زبان سیکھنے کا فیصلہ کیا‘ فیصلہ ....مزید پڑھئے‎