کرونا سے مزید چھ افراد چل بسے ،مزید 216 کیسز سامنے آگئے
اسلام آباد (این این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن نے کورونا وائرس کے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کر دئیے جس کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید چھ افراد چل بسے ۔این سی اوسی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 216 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ،کورونا کیسز کی مثبت شرح زیرو اعشاریہ 64… Continue 23reading کرونا سے مزید چھ افراد چل بسے ،مزید 216 کیسز سامنے آگئے