ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

کورونا وائرس کا نیا ویریئنٹ پاکستان بھی آئے گا، اسد عمر

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021

کورونا وائرس کا نیا ویریئنٹ پاکستان بھی آئے گا، اسد عمر

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا نیا ویریئنٹ جیسے پوری دنیا میں پھیل رہا ہے یہ پاکستان بھی آئے گا تا ہم آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں ہمیں زیادہ سے زیادہ… Continue 23reading کورونا وائرس کا نیا ویریئنٹ پاکستان بھی آئے گا، اسد عمر

لاہور ایک مرتبہ پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021

لاہور ایک مرتبہ پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر

لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور میں فضائی آلودگی ایک مرتبہ پھر خطرناک حد تک شدت اختیار کرگئی ہے محکمہ ماحولیات نے پیر کے روز لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس کی شرح 410 ریکارڈ کی جس کے بعد باغات کا شہر لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا جبکہ پیر کے… Continue 23reading لاہور ایک مرتبہ پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 9 مریض انتقال کرگئے

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 9 مریض انتقال کرگئے

اسلام آباد( آن لائن ) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 9 افراد انتقال کرگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ روز ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 29 ہزار 530 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 176 افراد میں کورونا وائرس کی… Continue 23reading ملک میں کورونا وائرس سے مزید 9 مریض انتقال کرگئے

لاپتہ صحافی و بلاگر کے کیس میں شیریں مزاری اور سیکرٹری داخلہ یکم دسمبر کو ذاتی حیثیت میں طلب

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021

لاپتہ صحافی و بلاگر کے کیس میں شیریں مزاری اور سیکرٹری داخلہ یکم دسمبر کو ذاتی حیثیت میں طلب

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتہ صحافی و بلاگر کے کیس میں وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری اور سیکرٹری داخلہ کو یکم دسمبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ پیر کو ہائی کورٹ میں صحافی و بلاگر مدثر نارو کی بازیابی کے کیس کی سماعت ہوئی۔ ایڈیشل اٹارنی جنرل قاسم ودود… Continue 23reading لاپتہ صحافی و بلاگر کے کیس میں شیریں مزاری اور سیکرٹری داخلہ یکم دسمبر کو ذاتی حیثیت میں طلب

اینٹی کرپشن کا راولپنڈی ، ملتان ، فیصل آباد اور سرگودھا میں کرپٹ سرکاری ملازمین کیخلاف بڑا کریک ڈائون

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021

اینٹی کرپشن کا راولپنڈی ، ملتان ، فیصل آباد اور سرگودھا میں کرپٹ سرکاری ملازمین کیخلاف بڑا کریک ڈائون

لاہور( این این آئی)محکمہ مال ، صحت اور پولیس کے 6 رشوت خور افسران کوہزاروں روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار کر کے مقدمات درج کرلئے گئے۔راولپنڈی ، ملتان ، فیصل آباد اور سرگودھا میں کرپٹ سرکاری ملازمین کے خلاف بڑا کریک ڈائون کیا گیا۔ نشتر ہسپتال ملتان کے برن یونٹ میں اینٹی کرپشن نے ٹریپ… Continue 23reading اینٹی کرپشن کا راولپنڈی ، ملتان ، فیصل آباد اور سرگودھا میں کرپٹ سرکاری ملازمین کیخلاف بڑا کریک ڈائون

ضیاء الدین کا انتقال قابل لکھاری،دانشور ،صحافت و معاشرے کا بڑا نقصان ہے ‘ شہباز شریف

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021

ضیاء الدین کا انتقال قابل لکھاری،دانشور ،صحافت و معاشرے کا بڑا نقصان ہے ‘ شہباز شریف

لاہور(این این آئی)مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف نے سینئر صحافی ضیاء الدین کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضیاء الدین کا انتقال ایک قابل لکھاری،دانشور اورصحافت و معاشرے کا بڑا نقصان ہے ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہا کہ وہ صحافت میں استاد اور ادارے کی… Continue 23reading ضیاء الدین کا انتقال قابل لکھاری،دانشور ،صحافت و معاشرے کا بڑا نقصان ہے ‘ شہباز شریف

خرید و فروخت کی ویڈیوز کے بعد این 133کا ضمنی انتخاب متنازعہ ہو گیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021

خرید و فروخت کی ویڈیوز کے بعد این 133کا ضمنی انتخاب متنازعہ ہو گیا

لاہور( این این آئی)پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی چیئر پرسن مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اورمسلم لیگ(ن) کی ویڈیوز سامنے آنے سے ثابت ہو گیا ہے کہ انہوںنے ہر دور میں انسانوںکی منڈیاں لگائی ہیں، عوام کااربوں لوٹ کر ان کی دو ،دو ہزار روپے قیمت لگائی جارہی… Continue 23reading خرید و فروخت کی ویڈیوز کے بعد این 133کا ضمنی انتخاب متنازعہ ہو گیا

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کیلئے عمر کی حد ختم کر دی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2021

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کیلئے عمر کی حد ختم کر دی

ریاض (این این آئی) سعودی عرب سے دنیا بھر کے مسلمانوں کیلئے خوشی کی خبر آگئی، عمرہ زائرین کیلئے 50 سال کی عمر کی حد ختم کردی گئی۔سعودی عرب کے وزارتِ حج و عمرہ نے دنیا بھر کے اٹھارہ سال سے زائد عمر کے تمام افراد کو عمرے کی اجازت دیدی، عام شہری نماز کے… Continue 23reading سعودی عرب نے عمرہ زائرین کیلئے عمر کی حد ختم کر دی

وزیر اعظم عمران خان کا جہلم کیلئے ایک اور تحفہ القادر یونیورسٹی کا قیام ہے، وزیر اطلاعات

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2021

وزیر اعظم عمران خان کا جہلم کیلئے ایک اور تحفہ القادر یونیورسٹی کا قیام ہے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا جہلم کیلئے ایک اور تحفہ القادر یونیورسٹی کا قیام ہے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ وفاقی حکومت نے یہ یونیورسٹی سوشل سائنسز میں ایک نء جہت کا آضافہ کرے گی۔ چوہدری فواد حسین نے کہاکہ امید… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان کا جہلم کیلئے ایک اور تحفہ القادر یونیورسٹی کا قیام ہے، وزیر اطلاعات