جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

گیس میٹر پر ماہانہ 500روپے ٹیکس عائد کرنے پر شہریوں کا شدید رد عمل

datetime 30  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے گیس میٹر پر ماہانہ 500روپے ٹیکس عائد کرنے پر شہریوں کا شدید رد عمل،حکومت کو ایسے مشورے دینے والے حکومت کے خیر خواہ نہیں ،حکومت فوری طور پر اس ظالمانہ ٹیکس کو واپس لینے کا اعلان کرےـ

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے گیس میٹروں پر ماہانہ 500روپے ٹیکس عائد کرنے پر شہریوں نے شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مہنگائی کے دور میں عوام پر مظالم ڈھانا کسی صورت درست عمل نہیں ـحکومت کو اپنی صفوں میں ایسے عوام کش فیصلے کرنے والوں کا محاسبہ کرنا چاہئےـحکومت غریبوں کی دعائیں لینے کی بجائے خواہ مخواہ بددعائیں لے رہی ہےـحکومت گیس کے میٹر پر ماہانہ 500روپے کا ظالمانہ ٹیکس لینے کا فیصلہ فوری طور پر واپس لیں ورنہ عوام احتجاج پر مجبور ہو جائیں گےـتنویر ،الیاس ،نوید جان شیر،میر عالم،محمد منیر ،حیدر،بابر علی،ذوالفقار ودیر نے حکومت کی جانب سے اس فیصلے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ گیس میٹروں پر ظالمانہ ٹیکس کا فیصلہ فور ی واپس لےـ

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…