جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

ملکی سیاست میں بڑی تبدیلی پیپلزپارٹی نیا اپوزیشن اتحاد بنانے کیلئے سرگرم

datetime 11  اپریل‬‮  2021

ملکی سیاست میں بڑی تبدیلی پیپلزپارٹی نیا اپوزیشن اتحاد بنانے کیلئے سرگرم

اسلام آباد،لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )پیپلزپارٹی پارلیمنٹ میں نیااپوزیشن اتحاد بنانے کیلئے سرگرم ہے ۔ روزنامہ جنگ میں صالح ظافر کی شائع خبر کے مطابق اے این پی کی پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ سے علیحدگی کے بعد پشتون تحفظ موومنٹ کی اپوزیشن اتحاد میں واپسی کی راہ ہموارہوگئی تھی تاہم پی ٹی ایم ،… Continue 23reading ملکی سیاست میں بڑی تبدیلی پیپلزپارٹی نیا اپوزیشن اتحاد بنانے کیلئے سرگرم

جہانگیر ترین کیوں بھول گئے عمران خان نے ہر محسن کی پیٹھ میں چھرا گھونپا ہے، حیران کن دعویٰ

datetime 11  اپریل‬‮  2021

جہانگیر ترین کیوں بھول گئے عمران خان نے ہر محسن کی پیٹھ میں چھرا گھونپا ہے، حیران کن دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء احسن اقبال نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کیوں بھول گئے کہ عمران خان نے ہر محسن کی پیٹھ میں چھرا گھونپا ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ جہانگیر ترین سمیت جس کیخلاف بھی کیس ہے شفاف طریقے سے چلنا چاہئے۔ انہوں نے… Continue 23reading جہانگیر ترین کیوں بھول گئے عمران خان نے ہر محسن کی پیٹھ میں چھرا گھونپا ہے، حیران کن دعویٰ

ن لیگ کوتوڑنے والے پی ٹی آئی سے ’’ٹی‘‘ نکلتا اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں

datetime 11  اپریل‬‮  2021

ن لیگ کوتوڑنے والے پی ٹی آئی سے ’’ٹی‘‘ نکلتا اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں

اوکاڑہ(آن لائن)مسلم لیگ ن کے راہنما چودھری فیاض ظفر نے کہاہے کہ ن لیگ کو توڑنے کے خواب دیکھنے والے اب پی ٹی آئی سے ’’ٹی ‘‘کو نکلتا اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں او رشرم و حیاپھر بھی عنقا ہے ان خیالات کا اظہارانہوں نے اوکاڑہ میڈیا سنٹر کے وفد سے بات چیت کرتے… Continue 23reading ن لیگ کوتوڑنے والے پی ٹی آئی سے ’’ٹی‘‘ نکلتا اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں

کوئی ساتھ چلے یا نہ چلے، مولانا فضل الرحمان کا ملک گیر احتجاجی تحریک کا اعلان

datetime 11  اپریل‬‮  2021

کوئی ساتھ چلے یا نہ چلے، مولانا فضل الرحمان کا ملک گیر احتجاجی تحریک کا اعلان

اسلام آباد ( آن لائن ) پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان سے پختونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محمود اچکزئی نے مولانا فضل الرحمان کی صحت بارے دریافت کیا جب کہ دونوں رہنماؤں نے موجودہ ملکی صورت حال پر بھی تبادلہ… Continue 23reading کوئی ساتھ چلے یا نہ چلے، مولانا فضل الرحمان کا ملک گیر احتجاجی تحریک کا اعلان

ڈسکہ انتخابات، عثمان ڈار کے دورے کے دوران پی ٹی آئی اور ن لیگی کارکنان آمنے سامنے آگئے

datetime 11  اپریل‬‮  2021

ڈسکہ انتخابات، عثمان ڈار کے دورے کے دوران پی ٹی آئی اور ن لیگی کارکنان آمنے سامنے آگئے

اسلام آباد(این این آئی)پوسٹ گریجویٹ کالج پولنگ اسٹیشن پر پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کے دورے کے دوران پی ٹی آئی اور ن لیگی کارکنان آمنے سامنے آگئے ۔کارکنوں نے ایک دوسرے کے خلاف نعرے لگائے، پی ٹی آئی کے رہنما عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ رانا ثناء اللّٰہ اور ان کے ساتھیوں… Continue 23reading ڈسکہ انتخابات، عثمان ڈار کے دورے کے دوران پی ٹی آئی اور ن لیگی کارکنان آمنے سامنے آگئے

جن اسٹیشنزپر پہلے ہم ہارے تھے اس بار وہاں برابر ہیں یاجیت چکے، عطا تارڑ کا دعویٰ

datetime 11  اپریل‬‮  2021

جن اسٹیشنزپر پہلے ہم ہارے تھے اس بار وہاں برابر ہیں یاجیت چکے، عطا تارڑ کا دعویٰ

ا سلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما عطا تارڑ نے دعویٰ کیا ہے کہ جن پولنگ اسٹیشنزپرپچھلی بار ہم ہارے تھے، اس بار برابر ہیں یا ہم جیت چکے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ڈسکہ این اے 75 کے جن پولنگ اسٹیشن پر پاکستان تحریک… Continue 23reading جن اسٹیشنزپر پہلے ہم ہارے تھے اس بار وہاں برابر ہیں یاجیت چکے، عطا تارڑ کا دعویٰ

پیٹرولیم بحران،وفاقی حکومت کا ذمہ داران کیخلاف بڑی کارروائی کا فیصلہ

datetime 11  اپریل‬‮  2021

پیٹرولیم بحران،وفاقی حکومت کا ذمہ داران کیخلاف بڑی کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد ( آن لائن )وفاقی حکومت نے پیٹرول بحران سے متعلق کابینہ کمیٹی کی رپورٹ پر پیٹرولیم ڈویژن، اوگرا حکام، بورڈ افسران اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے خلاف فوجداری کارروائی کی منظوری دی ہے۔اس کے علاوہ پیٹرولیم ڈویژن میں مانیٹرنگ سیل قائم کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔ذرائع کے حوالے سے میڈیارپورٹس کے… Continue 23reading پیٹرولیم بحران،وفاقی حکومت کا ذمہ داران کیخلاف بڑی کارروائی کا فیصلہ

شاباش ڈسکہ! شاباش ڈسکہ کے غیور اور بہادر عوام! ن لیگ کی فتح پر مریم نواز کا خصوصی پیغام

datetime 11  اپریل‬‮  2021

شاباش ڈسکہ! شاباش ڈسکہ کے غیور اور بہادر عوام! ن لیگ کی فتح پر مریم نواز کا خصوصی پیغام

لاہور (این این آئی) الیکشن کی کامیابی پر مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے ٹوئٹر ’’ نصرمن اللہ و فتح قریب ‘‘ کے ساتھ اللہ کریم لکھا ۔ شاباش ڈسکہ! شاباش ڈسکہ کے غیور اور بہادر عوام! شاباش نوشین! تم نے آج ایک بار پھر ’’ووٹ کو عزت دو‘‘کی جنگ جیتی۔مسلم لیگ (ن… Continue 23reading شاباش ڈسکہ! شاباش ڈسکہ کے غیور اور بہادر عوام! ن لیگ کی فتح پر مریم نواز کا خصوصی پیغام

کورونا وائرس سے مزید 100افراد زندگی کی بازی ہار گئے ،پانچ ہزار سے زائد نئے کیسز

datetime 10  اپریل‬‮  2021

کورونا وائرس سے مزید 100افراد زندگی کی بازی ہار گئے ،پانچ ہزار سے زائد نئے کیسز

اسلام آباد (این این آئی)کورونا وائرس سے مزید 100افراد زندگی کی بازی ہار گئے ، پانچ ہزازر سے زائد نئے کیسز سامنے آگئے جبکہ کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 31 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے… Continue 23reading کورونا وائرس سے مزید 100افراد زندگی کی بازی ہار گئے ،پانچ ہزار سے زائد نئے کیسز