بدھ‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2026 

پی ٹی آئی ٹکٹ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سفارش پر ملا، ابوذر چدھڑ کے والد نے تصدیق کر دی

datetime 1  مئی‬‮  2023 |

پی ٹی آئی ٹکٹ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سفارش پر ملا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) گزشتہ روز سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب کی سامنےآئی تھی جس میں مبینہ طور پر ان کے ایک دوست ابوذر جدھڑ کو سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سفارش پر ٹکٹ ملنے کا انکشاف سامنےآیا تھا ۔

اس حوالے سے تحریک انصاف نے آڈیو لیک ہونے کے بعد چھان بین شروع کر دی ہے ذرئع کا کہنا ہے کہ ابوذر چدھڑ کی آڈیو منظر عام پر آنے کے بعد تحقیقات شروع ہو چکی ہے ۔ ذرائع کے مطابق ٹکٹ ہولڈر ابوزر پر 2021میں مقدمہ بھی درج ہوا جسے بعد ازان ان کے خارج کر دیا گیا تھا ۔ پی ٹی آئی امیدوار کے والد مقصود چدھڑ تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ بیٹے کو ٹکٹ ملنے پر کسی کو کوئی رقم نہیں دی، نجم ثاقب میرے بیٹے کا کلاس فیلو ہے، ٹکٹ کیلئے ثاقب نثار نے سفارش کی تھی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ابوذر چدھڑکوپی ٹی آئی میں شامل ہوئے چند ماہ ہوئے ہیں۔



کالم



سہیل آفریدی کا آخری جلسہ


وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…