اسلا م آباد ( آن لائن) ضلع راجن پور میں (ن ) لیگ کو بڑی کامیابی ملی گئی ہے، پی پی 294 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر سردار نصر اللّٰہ خان ترین نے پاکستان مسلم لیگ(ن) میں شمولیت اختیار کرلی،سردار نصر اللّٰہ کی طرف سے زبردست استقبال کیا گیا،سردار نصر اللّٰہ خان ترین نے 2018 کے الیکشن میں 18,000 ووٹ لئے تھے۔
ن لیگ نے اپنی ہی اتحادی جماعت کی بڑی وکٹ گرادی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
حکومت نے پیٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں مزید بڑی کمی کردی
-
اے آئی سے بنائی گئی ”خاتون وکیل”کی وائرل ویڈیوز کا معاملہ سائبر کرائم ایجنسی پہنچ گیا
-
چھوٹے کاروبار شروع کرنے والوں کے لیے خوشخبری، آسان قرضوں کی سہولت
-
سرکاری ملازمین کے جی پی فنڈ کی ماہانہ کٹوتی کے نئے ریٹس مقرر
-
طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری! مفت کروم بک اسکیم کی میرٹ لسٹ جاری
-
پنجاب حکومت کا نکاح خواں اور رجسٹرارز کے گرد گھیرا تنگ
-
ای چالان اب گھر بیٹھے منسوخ کروائیں!
-
ویان مولڈر کو برائن لارا کا عالمی ریکارڈ توڑنے سے کیوں روکا؟ جنوبی افریقی کوچ نے وجہ بتا دی
-
خواتین شرکا کیساتھ جنسی زیادتی پر ریئلٹی شو ’پہلی نظرمیں شادی‘ ہمیشہ کیلیے بند
-
مسلسل2 روز تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں کمی، چاندی بھی سستی ہو گئی
-
وینا ملک کی میڈیا میں واپسی، بدلی ہوئی شکل پر صارفین حیران
-
کس کے نام پر کتنی پراپرٹی ہے؟ گھر بیٹھے پتا لگائیں
-
ایران جنگ میں کمی یا خاتمے کی امید، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں



















































