ن لیگی رہنما نوشین افتخار کا علی اسجد کے گھر مٹھائی لے جانے کا اعلان
لاہور(آن لائن )این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والی مسلم لیگ ن کی اْمیدوار نوشین افتخار نے کہا ہے کہ وہ پی ٹی ا?ئی اْمیدوار علی اسجد ملہی کی مبارکباد پر اْن کے گھر مٹھائی لیکر جائیں گی۔ آر او دفتر کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا… Continue 23reading ن لیگی رہنما نوشین افتخار کا علی اسجد کے گھر مٹھائی لے جانے کا اعلان