اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش، محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

datetime 2  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آج منگل کے روز خیبر پختو نخوا، اسلام آباد، پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور شمالی پنجاب میں چند مقامات پر موسلا دھار بارش/ژالہ باری کابھی امکان ہے ۔

ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز خیبر پختو نخوا، اسلام آباد، پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران شمال مشرقی بلوچستان اور سندھ میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع کی جارہی ہے ۔ گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم پنجاب، کشمیر ، خیبر پختونخوا اوربلوچستان میں تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہا ۔رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ بارش جن علاقوں میں ریکارڈ کی گئی ۔ ان میں ڈی آئی خان (ایئرپورٹ 52، سٹی 28)، پشاور 25، باچا خان ایئرپورٹ 19، کاکول 15، دیر (زریں 13، بالائی 03)، بالاکوٹ 09، پاراچنار 08، چراٹ، مردان 04، سیدو شریف 03، بنوں 02، پنجاب: لیہ 35، جہلم 23، ملتان (ایئرپورٹ 21، سٹی 17)، بھکر 17، قصور، کوٹ ادو 13، ٹوبہ ٹیک سنگھ 12، نارووال 11، منڈی بہاؤالدین 10، ڈی جی خان 09، گجرات 08، اسلام آباد (سید پور 07، بوکرا 02، ائیرپورٹ 01)، منگلا 07، مری 06، حافظ آباد، جوہر آباد، ساہیوال، خانیوال 05، چکوال 04، راولپنڈی (چکلالہ 04، شمس آباد، کچہری 01)، نور پور تھل 03، گوجرانوالہ، جھنگ 02، لاہور ائیرپورٹ ، سیالکوٹ ایئرپورٹ ، فیصل آباد، سرگودھا 01، بلوچستان: لسبیلہ 21، اورماڑہ 19، تربت 11، قلات 05، کوئٹہ (شیخ ماندہ 02، سمنگلی 01)، دالبندین، خضدار 01، کشمیر: مظفرآباد (سٹی 21، ایئرپورٹ 19)، گڑھی دوپٹہ 18، راولاکوٹ میں 10ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…