جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

پرویز الٰہی نے ذاتی تشہیر کیلئے 2 ارب 33 کروڑ روپے کے اشتہارات چلوائے، دستاویزات میں انکشافات

datetime 2  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(صباح نیوز) سابق وزیراعلی پنجاب پرویزالٰہی نے ذاتی تشہیر کیلئے 2ارب 33کروڑ 14لاکھ روپوں کے اشتہار چلوائے۔ دستاویزات کے مطابق پنجاب سوشل ویلفیئرپروٹیکشن نے 300 اور محکمہ ایکسائزنے200ملین کے اشتہارات دئیے۔ ریسکیو 1122 نے 200اور بورڈآف ریونیونے بھی 200 ملین ،محکمہ ٹرانسپورٹ نے 32.7ملین ،صوبائی محکمہ قدرتی آفات اور اسپشلائزدہیلتھ کئیر نے ایک سو پچاس، 150ملین ،پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ نے 150ملین ،محکمہ ماحولیات نے 2سو، انفارمیشن اینڈکلچر نے 100ملین ،پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ اور لائیو اسٹاک اینڈڈیری نے 100ملین، ہائرایجوکیشن نے بھی 100ملین کی اشتہارات دئیے۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…