اگر ہم اپنی 7 سیٹیں ہٹا لیں تو پی ٹی آئی کا نام لینے والا کوئی نہیں ہو گا،اہم اتحادی جماعت نے حکومت کو زور دار جھٹکا دیدیا
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) ایم کیوایم پاکستان کے رہنما عامرخان نےکہا ہےکہ عام انتخابات میں کراچی کےنتائج چرائےگئے اور تحریک انصاف نے اپنے وعدے وفا نہیں کیے اگر ہم 7 سیٹیں ہٹالیں توآپ کا نام لیواکوئی نہیں ہوگا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان نے کراچی کے حلقے این اے 249 کے ضمنی… Continue 23reading اگر ہم اپنی 7 سیٹیں ہٹا لیں تو پی ٹی آئی کا نام لینے والا کوئی نہیں ہو گا،اہم اتحادی جماعت نے حکومت کو زور دار جھٹکا دیدیا