من پسند چینلز میں اشتہارات تقسیم کیے ٗ ن لیگ کے رہنما محمد زبیر نے اعتراف کر لیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سینئیر رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے من پسند ٹی وی چینلز کو اشتہارات دینے کا اعتراف کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے محمد زبیر نے کہا کہ اینکرز ن لیگ حکومت کے خلاف کنٹینر پر… Continue 23reading من پسند چینلز میں اشتہارات تقسیم کیے ٗ ن لیگ کے رہنما محمد زبیر نے اعتراف کر لیا