کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کریں،ماسک پہنیں اور سماجی فاصلے کو برقرار رکھیں، جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی اپیل
اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کریں،ماسک پہنیں اور سماجی فاصلے کو برقرار رکھیں۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے قائداعظم انٹرنیشنل ہسپتال سے عوام کیلئے پیغام میں کہاکہ قائد اعظم انٹرنیشنل ہسپتال میں میرا بہترین علاج… Continue 23reading کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کریں،ماسک پہنیں اور سماجی فاصلے کو برقرار رکھیں، جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی اپیل