کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی، وزیراعظم کا دوٹوک اعلان
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں تمام 27 نکاتی ایجنڈا کی منظوری دے دی گئی۔اجلاس میں مذہبی جماعت کے احتجاج سے پیدا صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا۔… Continue 23reading کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی، وزیراعظم کا دوٹوک اعلان