شہبازشریف کی درخواست ضمانت منظورکر لی گئی
لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی ضمانت منطور کرتے ہوئے پچاس ، پچاس لاکھ روپے کے دو مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دیدیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سردار سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے شہباز شریف کی درخواست ضمانت… Continue 23reading شہبازشریف کی درخواست ضمانت منظورکر لی گئی