پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

جنوری تا مارچ تین ماہ کا خسارہ تاریخی سطح پر پہنچ گیا

datetime 7  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد ( آن لائن ) جنوری سے مارچ 3 ماہ میں بجٹ خسارہ میں 1395 ارب تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔وزارت خزانہ کی مالی سال 2022-23 جولائی سے مارچ کی مالیاتی آپریشنز رپورٹ جاری کر دی۔

رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال جولائی سے مارچ بجٹ خسارہ 3078 ارب ریکارڈ کیا گیا ہے ،جولائی سے دسمبر تک کی دوسہ ماہیوں کا بجٹ خسارہ 1 ہزار 683 ارب روپے تھا، گزشتہ مالی سال کی نسبت بجٹ خسارہ 513 ارب روپے کا اضافہ، جولائی سے مارچ حکومتی اخراجات 10 ہزار 16 ارب روپے رہے، رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ رواں مالی سال جولائی سے مارچ دفاعی اخراجات 1 ٹریلین روپے رہے،گزشتہ سال کی نسبت دفاعی بجٹ میں 119 ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے،گزشتہ مالی سال کی نسبت قرضوں سود کی ادائیگیوں پر 1464 ارب زائد خرچ ہوئے ہیں،رواں مالی جولائی سے مارچ قرضوں سود کی ادائیگیوں پر 3582 ارب خرچ ہوئے، قومی مالیاتی ایوارڈ کے تحت صوبوں کو 2953 ارب روپے سے زائد رقم ادا کی گئی،پنجاب کو 1455 ، سندھ کو 727 ، کے پی کو 484 ، بلوچستان کو 286 ارب جاری کیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…