بلاول بھٹو زرداری نے گلگت بلتستان کے حلقہ 04 نگر 01 کے انتخابی نتائج کو مسترد کردیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گلگت بلتستان کے حلقہ 04 نگر 01 کے انتخابی نتائج کو مسترد کردیا۔ اپنے بیان میں بلاول بھٹو زر داری نے کہاکہ پی ٹی آئی نے نگر میں پاکستان پیپلزپارٹی کے خلاف بدترین دھاندلی کی جس کا فائدہ تیسری جماعت کو ہوا، پاکستان… Continue 23reading بلاول بھٹو زرداری نے گلگت بلتستان کے حلقہ 04 نگر 01 کے انتخابی نتائج کو مسترد کردیا