تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی کا ساتھیوں کے ہمراہ موبائل مارکیٹ کے دکاندار پر تشدد ، ویڈیو منظرعام پر آگئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی نے گارڈ، ساتھیوں کے ہمراہ موبائل مارکیٹ کے دکاندار پر تشدد کیا جس کی ویڈیومنظرعام پر آگئی۔تفصیلات کے مطابق تشدد کا واقعہ صدر موبائل مارکیٹ میں موبائل فون کے معاملے پر پیش آیا، رکن قومی اسمبلی اسلم خان نے تلخ کلامی پر موبائل شاپ پر… Continue 23reading تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی کا ساتھیوں کے ہمراہ موبائل مارکیٹ کے دکاندار پر تشدد ، ویڈیو منظرعام پر آگئی