اتوار‬‮ ، 14 دسمبر‬‮ 2025 

مسلم لیگ (ن) نے ق لیگ کی دو وکٹیں اڑا یں

datetime 2  مئی‬‮  2023 |

لاہور(این این آئی)سابق ارکان اسمبلی شعیب شاہ نواز اور سابق ایم این اے لیاقت عباس بھٹی نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کر لی۔ شعیب شاہ نوازاورسابق ایم این اے لیاقت بھٹی نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اورسابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازملاقات کی ۔

ملاقات میں دونوں ارکان نیوزیراعظم سمیت نوازشریف کی قیادت پراعتمادکااظہارکرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کیا۔اس موقع پر سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازنے دونوں ارکان کومسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیارکرنے پرمبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے پہلے بھی ملک کو بھنور سے نکالا تھا،ملک کو دلدل سے صرف مسلم لیگ ن ہی نکال سکتی ہے۔سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا کہ اب بھی عوام کی طاقت اوراللہ کی مددسے ملک کوترقی کی راہ پرگامزن کریں گے۔خیال رہے کہ پنڈی بھٹیاں سے تعلق رکھنے والے لیاقت عباس بھٹی پنجاب اور قومی اسمبلی کے رکن رہ چکے ہیںجبکہ شعیب شاہ نواز سابق رکن صوبائی اسمبلی اور پاکستان مسلم لیگ علماء مشائخ ونگ پنجاب کا صدر رہ چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…