حکومت اور اپوزیشن 2 ہفتے گزر جانے کے باوجود نئے چیئرمین نیب کیلئے نام صدر کو بھجوانے میں ناکام
اسلام آباد ( آن لائن)قومی احتساب بیورو کے نئے چیئرمین کی تعیناتی کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن صدر کی جانب سے خط لکھے جانے کے 2 ہفتے بعد بھی نام بھجوانے میں ناکام ہوگئے جبکہ اپوزیشن کی تین بڑی جماعتوں نے الگ الگ نام تجویز کر دیئے مگر صدر کو بھیجنے کے لئے تین… Continue 23reading حکومت اور اپوزیشن 2 ہفتے گزر جانے کے باوجود نئے چیئرمین نیب کیلئے نام صدر کو بھجوانے میں ناکام