پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

آن لائن بکرا خریداری پر فراڈ الرٹ

datetime 3  مئی‬‮  2023 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سائبر کرائم کے حوالے سے عید الاضحی کے نزدیک آنے پر بکروں کی آن لائن خریداری پر محتاط رہنے کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

جنگ اخبار میں اسد ابن حسن کی خبر کے مطابق  الرٹ کے مطابق ماضی میں پرندوں کی آن لائن خریداری پر بےانتہا فراڈ ہوئے اور اب ایک ویب سائٹ پر اندرون پنجاب کے بکرے اور بکریاں 40 ہزار میں فروخت کی جارہی ہیں۔ ادائیگی جاز کیش کے ذریعے کرنے کا کہا جاتا ہے۔ سودا گھر ڈیلیور کرنے کا دعویٰ کیا جاتا ہے۔ شکار سے رقم وصول ہونے کے بعد شکار کا واٹس آیپ نمبر بلاک کر دیا جاتا ہے۔ مزکورہ ویب سائٹ جیسی کچھ اور ویب سائٹس بھی سر گرم ییں لہزا محتاط رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے اور “کیش آن ڈیلیوری” پر اصرار کرنے پر زور دینے کا کہا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…