ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بحالی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بحالی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔بین الصوبائی تعلیمی وزرا کے اجلاس کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق 19 اپریل سے نویں سے بارہویں تک کلاسز کا سلسلہ بحال کیا جائیگا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ پانچویں اور آٹھویں… Continue 23reading ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بحالی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری