جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

ہنڈا موٹرسائیکل سی ڈی 70 کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)معروف کمپنی ہونڈا اٹلس نے سی ڈی 70 موٹر سائیکل کی نئی ڈئزائن کے ساتھ قیمت میں اضافے کا علان کر دیا۔ ہونڈا کمپنی کی جانب سے گزشتہ کئی ماہ سے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے ۔

اب سی ڈی 70 کی قیمت 1 لاکھ 57 ہزار 900 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے اور سی ڈی 70 ڈریم کی قیمت 1 لاکھ 68 ہزار 900 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔کمپنی کی جانب سے نیا ماڈل 2024نیلے رنگ میں بھی متعارف کرایا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…