منگل‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2026 

7 سالہ بچی مبینہ زیادتی کے بعد قتل

datetime 11  اکتوبر‬‮  2023 |

فیصل آباد (این این آئی) فیصل آباد کے علاقے ڈجکوٹ میں 7 سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا۔مقامی پولیس کے مطابق گزشتہ روز لاپتہ ہوئی بچی کی لاش گاں کے باہر سے ملی تھی۔پولیس کے مطابق تھانہ ڈجکوٹ میں نامعلوم افراد پر بچی کے اغوا کا مقدمہ درج ہے۔دوسری جانب بچی کے ورثا کی جانب سے سمندری روڈ پر احتجاج کیا گیا جس کے نتیجے میں ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…