اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایک ہفتے میں 6500غیرقانونی افغان شہریوں کی واپسی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)افغان باشندوں کی واپسی میں تیزی آگئی، گزشتہ ایک ہفتے میں پاکستان میں غیرقانونی طور پر مقیم چھ ہزار پانچ سو سے زائد افغان شہری واپس جا چکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق افغان باشندوں کی واپسی میں تیزی لانے کیلئے صوبائی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس پشاور میں ہوا۔اجلاس کی صدارت ایڈیشنل چیف سیکریٹری ہوم عابد مجید نے کی۔

اہم بیٹھک میں افغان کمشنریٹ نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ غیرقانونی مقیم افراد کی واپسی میں توقع سے زیادہ تیزی آئی ہے۔بریفنگ میں بتایا گیا کہ طور خم بارڈر سے روزانہ 900 کے حساب سے افغان باشندے واپس جارہے ہیں۔افغان کمشنریٹ کے مطابق ایک ہفتے میں 6500سیزائد غیرقانونی افغان باشندے واپس جا چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…