اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

لاوارث کنٹینر سے 5 کروڑ مالیت کی الیکٹرانک اشیاء برآمد

datetime 11  اکتوبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)کسٹمز انٹیلی جنس کراچی کے عملے نے کراچی بندرگاہ پر کارروائی کرتے ہوئے بلیوں کی خوراک پر مبنی لاوارث کنٹینر سے 5 کروڑ مالیت کی مہنگی الیکٹرانک اشیا برآمد کرلیں۔ حکام کے مطابق 19 ستمبر کو کراچی پہنچنے والے مذکورہ کنٹینرکی کلئِرنس کے لئے کسی نے رابطہ نہیں کیا،جانچ پڑتال میں کنٹینر سے 3 کروڑ روپے مالیت کی مختلف الیکٹرانک اشیا برآمد ہوئیں۔

برآمد اشیا پر قوانین کے تحت ڈیوٹی اور ٹیکسز کی مد میں 2 کروڑ روپے قابل ادا ہیں۔ملوث مافیا کی جانب سے اس طرح کے 38 کنسائنمنٹس پہلے بھی منگوائے جا چکے ہیں۔ماضِ میں یہ کنسائنمنٹس مختلف بندرگاہوں پرمنگوائے گئے، ذرائع کے مطابق کسٹمز انٹیلی جنس کی جانب سے ملوث مافیا کی نشاندہی کے لئے تحقیقات جاری ہیں۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…