بدھ‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ہمیں مذاکرات کا کہنے والے ججز خود تقسیم کا شکار ہیں، ججزکو وزیر دفاع خواجہ آصف کا مشورہ

datetime 1  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ججز پہلے اپنے اندر اتحاد کیلئے مذاکرات کریں، سارا رولا ستمبر کا ہے سمجھ آئی جی؟ایک انٹرویو کے دور ان اینکر پرسن میزبان نے سوال کیا کہ عمران خان چاہتے ہیں کہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی ستمبر میں ریٹائرمنٹ سے پہلے الیکشن ہوجائیں؟ خواجہ آصف صاحب آپ چاہتے ہیں، اْن کی ریٹائرمنٹ کے بعد الیکشن ہوں؟

اس پر وزیر دفاع نے جواب دیا کہ ہم یہ نہیں چاہتے کہ ان کی ریٹامنٹ کے بعد ہوں، ہم تو چاہتے ہیں کہ وقت پر ہوں۔اینکرپرسن نے استفسار کیا کہ اس کا مطلب ہے آپ کہہ رہے ہیں ستمبر 2023ء سے پہلے الیکشن نہ ہوں؟ مذاکرات کا کھیل سیاستدان کرتے رہتے ہیں، عمران خان سے مذاکرات بے سود ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم تو کہتے ہیں وقت پر الیکشن ہوں اکتوبر میں، سارے اکٹھے، ہمیں مذاکرات کا کہنے والے ججز خود تقسیم کا شکار ہیں، ججز پہلے اپنے اندر اتحاد کے لیے مذاکرات کریں۔

موضوعات:



کالم



پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟


’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…