ممتاز سیاسی شخصیت نے ہزاروں ساتھیوں سمیت ق لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا
نارنگ منڈی(این این آئی ) ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت او ر حلقہ پی پی 135کے امیدوار ایم پی اے چوہدری افتخار احمد بٹر نے اپنے ہزاروں ساتھیوں سمیت مسلم لیگ (ن) کو خیر باد کہہ کر مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیار کر لی جس سے حلقہ میں مسلم لیگ ن کو شدید جھٹکا… Continue 23reading ممتاز سیاسی شخصیت نے ہزاروں ساتھیوں سمیت ق لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا