جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

امریکی شہریت رکھنے والے شخص کو انتہائی اہم عہدہ دینے کا فیصلہ، شفافیت اور میرٹ کی دعویدار پی ٹی آئی حکومت نے خود ہی میرٹ کی دھجیاں اڑانا شروع کردیں

datetime 8  اپریل‬‮  2021

امریکی شہریت رکھنے والے شخص کو انتہائی اہم عہدہ دینے کا فیصلہ، شفافیت اور میرٹ کی دعویدار پی ٹی آئی حکومت نے خود ہی میرٹ کی دھجیاں اڑانا شروع کردیں

اسلام آباد(آن لائن)شفافیت اور میرٹ کا دعوی کرنے والی پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے خود ہی میرٹ کی دھجیاں اڑانا شروع کردی ہیں اور ایک ایسے شخص کو خلاف قواعد چیئرمین نادرا لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس نے درخواست ہی نہیں دی تھی اور اس شخص کی کمپنی پہلے ہی بلیک لسٹڈ… Continue 23reading امریکی شہریت رکھنے والے شخص کو انتہائی اہم عہدہ دینے کا فیصلہ، شفافیت اور میرٹ کی دعویدار پی ٹی آئی حکومت نے خود ہی میرٹ کی دھجیاں اڑانا شروع کردیں

عمران خان اور جہانگیر ترین کی صلح کروانے کی کوششیں، جہانگیر ترین کے ساتھ مزید کئی ارکان اسمبلی کا عدالت پیش ہونے کا فیصلہ

datetime 8  اپریل‬‮  2021

عمران خان اور جہانگیر ترین کی صلح کروانے کی کوششیں، جہانگیر ترین کے ساتھ مزید کئی ارکان اسمبلی کا عدالت پیش ہونے کا فیصلہ

ملتان(مانیٹرنگ+ آن لائن)معروف صحافی حامد میر نے کہا کہ وفاقی وزراء کی کوشش ہو گی کہ عمران خان اور جہانگیر ترین کے درمیان صلح کروانے کی کوشش کریں اور درمیانی راستہ نکالیں، انہوں نے کہا کہ میری اطلاعات ہیں کہ مزید صوبائی و قومی اسمبلی ارکان دس اپریل کو جہانگیر ترین کے ساتھ عدالت پہنچیں… Continue 23reading عمران خان اور جہانگیر ترین کی صلح کروانے کی کوششیں، جہانگیر ترین کے ساتھ مزید کئی ارکان اسمبلی کا عدالت پیش ہونے کا فیصلہ

حکومت کا اسحاق ڈار اور چوہدری نثار کو زور دار جھٹکا

datetime 8  اپریل‬‮  2021

حکومت کا اسحاق ڈار اور چوہدری نثار کو زور دار جھٹکا

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اسحاق ڈار اور آز اد رکن پنجاب اسمبلی چودھری نثار علی خان کی رکنیت ختم ہونے میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی نے الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم منظور کرلی جس کے تحت اگر منتخب نمائندہ ساٹھ دنوں کے اندر… Continue 23reading حکومت کا اسحاق ڈار اور چوہدری نثار کو زور دار جھٹکا

تنقید کو جرم قرار دینا مضحکہ خیز ہے، فواد چوہدری کا فوج کی تضحیک کے بل پر ردعمل

datetime 8  اپریل‬‮  2021

تنقید کو جرم قرار دینا مضحکہ خیز ہے، فواد چوہدری کا فوج کی تضحیک کے بل پر ردعمل

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی جانب سے دانستہ طور پر مسلح افواج کی تضحیک کرنے والوں کیخلاف 2 برس قید یا جرمانے کی سزا کے بل کی منظوری کے ایک روز بعد کہا ہے کہ تنقید کو جرم… Continue 23reading تنقید کو جرم قرار دینا مضحکہ خیز ہے، فواد چوہدری کا فوج کی تضحیک کے بل پر ردعمل

حکومت کا گریڈ ایک تا سولہ کی سینکڑوں آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ

datetime 8  اپریل‬‮  2021

حکومت کا گریڈ ایک تا سولہ کی سینکڑوں آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت نے گریڈ ایک تا 16 کی سینکڑوں آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، آسامیاں ختم ہونے سے تنخواہوں اور پنشن کی مد میں اربوں روپے کی بچت ہوگی، کابینہ کمیٹی کا فیصلہ تمام وزارتوں اور ڈویڑنز کو ارسال کردیا گیا ہے۔ذرائع کے حوالے سے میڈیارپورٹس کے مطابق وفاقی… Continue 23reading حکومت کا گریڈ ایک تا سولہ کی سینکڑوں آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جہانگیر ترین کے بعد وفاقی وزیر خسرو بختیار کے بھائی کی شوگر مل کے خلاف بھی قدم اٹھا لیا گیا

datetime 8  اپریل‬‮  2021

جہانگیر ترین کے بعد وفاقی وزیر خسرو بختیار کے بھائی کی شوگر مل کے خلاف بھی قدم اٹھا لیا گیا

لاہور (آن لائن)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)نے وفاقی وزیر خسرو بختیار کے بھائی مخدوم شہریار کی شوگر مل کو نوٹس جاری کرتے ہوئے مل انتظامیہ کو 15اپریل کو طلب کرلیا۔مخدوم شہریار کو سٹہ کے ذریعے بیچی گئی چینی کی دستاویزات ہمرالانے کا حکم، سٹے کے ذریعے بک کی گئی چینی اور طریقہ کار بھی… Continue 23reading جہانگیر ترین کے بعد وفاقی وزیر خسرو بختیار کے بھائی کی شوگر مل کے خلاف بھی قدم اٹھا لیا گیا

جہانگیر ترین کی دائیں جیب میں پنجاب حکومت اور بائیں جیب میں وفاقی حکومت ہے،حکومت گرانے کیلئے انہیں جہاز گھمانے کی ضرورت نہیں پڑے گی، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 8  اپریل‬‮  2021

جہانگیر ترین کی دائیں جیب میں پنجاب حکومت اور بائیں جیب میں وفاقی حکومت ہے،حکومت گرانے کیلئے انہیں جہاز گھمانے کی ضرورت نہیں پڑے گی، تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کے ساتھ جو اراکین قومی وصوبائی اسمبلی کی تعداد تھی پنجاب حکومت ان کی دائیں اور وفاقی حکومت بائیں جیب میں ہے، حکومت گرانے کیلئے انہیں جہاز گھمانے کی ضرورت نہیں پڑے گی،آج جہانگیر ترین کہہ رہے… Continue 23reading جہانگیر ترین کی دائیں جیب میں پنجاب حکومت اور بائیں جیب میں وفاقی حکومت ہے،حکومت گرانے کیلئے انہیں جہاز گھمانے کی ضرورت نہیں پڑے گی، تہلکہ خیز دعویٰ

85 سالہ سابق ایم این اے نے دوسری شادی کر لی

datetime 8  اپریل‬‮  2021

85 سالہ سابق ایم این اے نے دوسری شادی کر لی

کراچی (این این آئی)سابق ایم این اے عبدالحق عرف میاں مٹھو نے 85 سال کی عمر میں دوسری شادی کرلی۔خاندانی ذرائع کے مطابق عبدالحق عرف میاں مٹھو نے جام عبدالستار ڈہر کی صاحبزادی سے شادی کی ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ میاں مٹھو کی دوسری اہلیہ کی عمر 45 سال سے زائد ہے اور وہ… Continue 23reading 85 سالہ سابق ایم این اے نے دوسری شادی کر لی

حکومت نے جہانگیر ترین کو گرفتار کرنے کی تیاری کرلی

datetime 8  اپریل‬‮  2021

حکومت نے جہانگیر ترین کو گرفتار کرنے کی تیاری کرلی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی صابر شاکر کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین پر پرچہ درج کر دیا گیا ہے۔جہانگیر ترین کے صاحبزادے، داماد اور ان کے سی ای او پر بھی مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ان لوگوں نے ضمانتیں کروا لی ہیں۔صابر شاکرنے دعویٰ کیا… Continue 23reading حکومت نے جہانگیر ترین کو گرفتار کرنے کی تیاری کرلی