جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

شناختی کارڈ برائے فروخت، نادرا عملے نے 74 افغانوں کو پاکستانی شہری بنا دیا

datetime 9  اپریل‬‮  2021

شناختی کارڈ برائے فروخت، نادرا عملے نے 74 افغانوں کو پاکستانی شہری بنا دیا

میرپور خاص (این این آئی) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے عملے نے شناختی کارڈ فروخت کرکے 74 افغانوں کو پاکستانی شہریت دیدی ہے۔ذرائع کے مطابق حکام نے اس مکروہ دھندے میں ملوث نادرا ریجنل آفس میرپور خاص کے 7 افسران کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق جعلی… Continue 23reading شناختی کارڈ برائے فروخت، نادرا عملے نے 74 افغانوں کو پاکستانی شہری بنا دیا

پاکستان کی معاشی خود مختاری کو آئی ایم ایف کے ساتھ بارٹر کر دیا گیا

datetime 9  اپریل‬‮  2021

پاکستان کی معاشی خود مختاری کو آئی ایم ایف کے ساتھ بارٹر کر دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما و سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور حکومت کے درمیان نئی شرائط پر سخت تنقید کی ہے۔اپنے بیان میں رضا ربانی کا کہناتھاکہ حکومت نے عوام اورپارلیمنٹ کو آئی ایم ایف کے ساتھ طے نئی شرائط سے اندھیرے میں رکھا، عوام اور… Continue 23reading پاکستان کی معاشی خود مختاری کو آئی ایم ایف کے ساتھ بارٹر کر دیا گیا

حکومت نے آئی ایم ایف شرائط پر عملدرآمد شروع کردیا،بجلی5.65 روپے یونٹ مہنگی، سینکڑوں ارب اضافی ٹیکس لگیں گے، تہلکہ خیز رپورٹ

datetime 9  اپریل‬‮  2021

حکومت نے آئی ایم ایف شرائط پر عملدرآمد شروع کردیا،بجلی5.65 روپے یونٹ مہنگی، سینکڑوں ارب اضافی ٹیکس لگیں گے، تہلکہ خیز رپورٹ

کراچی(این این آئی) آئی ایم ایف نے مالی سال 2021-22کے لیے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا تخمینی بجٹ ہدف تقریبا 60کھرب روپے بتایا ہے۔حکومت نے 60کھرب ہدف انکم و سیلز ٹیکس میں اضافے اور ٹیکس رعایتیں واپس لے کر حاصل کرنے کی کوشش کرے گی، اس کے نتیجے میں تنخواہ دار طبقے پر بوجھ میں… Continue 23reading حکومت نے آئی ایم ایف شرائط پر عملدرآمد شروع کردیا،بجلی5.65 روپے یونٹ مہنگی، سینکڑوں ارب اضافی ٹیکس لگیں گے، تہلکہ خیز رپورٹ

نواز شریف سمیت دیگراہم شخصیات کے دوروں پر 43 ملین روپے سے زائد اخراجات ادانہ کیے جانے کا انکشاف‎

datetime 9  اپریل‬‮  2021

نواز شریف سمیت دیگراہم شخصیات کے دوروں پر 43 ملین روپے سے زائد اخراجات ادانہ کیے جانے کا انکشاف‎

اسلام آباد( آ ن لائن ) پبلک اکائونٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی میں انکشاف کیا گیاکہ کہ ن لیگ کے دور میں نواز شریف اور دیگر وی وی آئی پیز کے لندن اور نیو یارک کے نو دوروں پر اٹھنے والے 43 ملین روپے سے زائد اخراجات آج تک ادا نہیں کیئے گئے جبکہ پی… Continue 23reading نواز شریف سمیت دیگراہم شخصیات کے دوروں پر 43 ملین روپے سے زائد اخراجات ادانہ کیے جانے کا انکشاف‎

”جاوید لطیف پاکستان چھوڑ دیں اور ۔۔“ لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ن لیگی رہنما پر شدید برہم ہو گئے

datetime 9  اپریل‬‮  2021

”جاوید لطیف پاکستان چھوڑ دیں اور ۔۔“ لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ن لیگی رہنما پر شدید برہم ہو گئے

لاہور(این این آئی ) مسلم لیگ (ن)کے رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف نے ریاست مخالف بیان پر مقدمے کے اخراج کی درخواست واپس لے لی،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ ہماری حب الوطنی ہے یا حب الشخصی ؟ جو شخص ملک کے خلاف بات کرے اس کو ریلیف نہیں دیں گے۔… Continue 23reading ”جاوید لطیف پاکستان چھوڑ دیں اور ۔۔“ لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ن لیگی رہنما پر شدید برہم ہو گئے

جہانگیر ترین خاندان کے 36 بینک اکاونٹس منجمد کردیئے گئے

datetime 9  اپریل‬‮  2021

جہانگیر ترین خاندان کے 36 بینک اکاونٹس منجمد کردیئے گئے

لاہور (این این آئی ) ایف آئی اے کی درخواست پرعلی ترین کے 21اورجہانگیر ترین کے 14اور اہلیہ کا ایک اکائونٹ منجمد کردیاگیا ۔ ذرائع کے مطابق اکائونٹس میں کروڑوں روپے کی رقم موجود ہے ۔ 9سرکاری ، پرائیوٹ بینکوں میں جہانگیر ترین ، اہل خانہ کے 36اکائونٹس ہیں ۔ 4ڈالرز ، 2پائونڈز ،30پاکستانی کرنسی… Continue 23reading جہانگیر ترین خاندان کے 36 بینک اکاونٹس منجمد کردیئے گئے

مفتی تقی عثمانی نے پردے سے متعلق وزیر اعظم کے بیان کی حمایت کردی‎

datetime 9  اپریل‬‮  2021

مفتی تقی عثمانی نے پردے سے متعلق وزیر اعظم کے بیان کی حمایت کردی‎

اسلام آباد (این این آئی)معروف عالم دین مفتی محمد تقی عثمانی نے وزیراعظم عمران خان کے پردے سے متعلق بیان کی حمایت کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی و یب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ فحاشی اور بے پردگی سے متعلق وزیراعظم عمران خان نے جو… Continue 23reading مفتی تقی عثمانی نے پردے سے متعلق وزیر اعظم کے بیان کی حمایت کردی‎

عدالت پیشی کے موقع پر کل جہانگیر ترین کا بھی بھرپور پاور شو کا فیصلہ۔۔ ہم خیال اراکین اسمبلی اور رہنماؤں کو کھانے کی دعوت‎

datetime 9  اپریل‬‮  2021

عدالت پیشی کے موقع پر کل جہانگیر ترین کا بھی بھرپور پاور شو کا فیصلہ۔۔ ہم خیال اراکین اسمبلی اور رہنماؤں کو کھانے کی دعوت‎

لاہو ر(این این آئی) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے آج برو ز ( ہفتہ ) کو بینکنگ کورٹ میں پیشی کے موقع پر ایک بار پھر بھرپور پاور شو کا فیصلہ کر لیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق جہانگیر ترین نے حکمت عملی طے کرنے کے لئے اپنی رہائشگا ہ پر پارٹی کے… Continue 23reading عدالت پیشی کے موقع پر کل جہانگیر ترین کا بھی بھرپور پاور شو کا فیصلہ۔۔ ہم خیال اراکین اسمبلی اور رہنماؤں کو کھانے کی دعوت‎

محکمہ موسمیات نے شہر میں 4 روز مزید گرمی کی پیشگوئی کر دی

datetime 9  اپریل‬‮  2021

محکمہ موسمیات نے شہر میں 4 روز مزید گرمی کی پیشگوئی کر دی

کراچی (آن لائن)محکمہ موسمیات نے شہر میں 4 روز مزید گرمی کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے کراچی میں مزید 4 روز شدید گرمی کی پیشگوئی کی ہے، اور اس حوالے سے محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر نے گرمی کی موجودہ لہر کے حوالے سے بتایا ہے کہ آئندہ تین سے چار روز… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے شہر میں 4 روز مزید گرمی کی پیشگوئی کر دی