ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

لاہور، خواتین کو چھیڑنے سے منع کیوں کیا، امیرزادوں کا ریسٹورنٹ اسٹاف پر تشدد

datetime 25  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور، خواتین کو چھیڑنے سے منع کیوں کیا، امیرزادوں کا ریسٹورنٹ اسٹاف پر تشدد

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )امیر زادوں نے ڈیفنس سی کی حدود میں خواتین کو چھیڑ چھار سے منع کرنے پر ریسٹورنٹ پر دھاوا بول دیا ۔

نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں خواتین کیساتھ بدتمیزی سے روکنے پر امیر زادے بگڑگئے اور ریسٹورنٹ میں توڑ پھوڑ کر دی وہاں پر بیٹھی فیملیز اور ریسٹورنٹ سٹاف ان کے تشدد کا نشانہ بن گیا ۔ ریسٹورنٹ انتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا کہ بگڑے امیرزادوں کو منع کرنے پر انہوں نے مسلح افراد کو بلا لیا انہوںنے توڑ پھوڑ کی اور فیملیز کو تشدد کانشانہ بنایا ۔ واقعہ کے 30 منٹس بعد پولیس موقع پر پہنچی لیکن ملزمان کے خلاف کوئی قانونی کارروائی نہیں ہوئی۔مزید بتایا گیا ہے کہ ملزمان مسلسل ریسٹورنٹ کا چکر لگا رہے ہیں دھمکیاں دے رہے ہیں جبکہ منیجر کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے ڈیفنس سی میں درخواست بھی دائر کی گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سوئس سسٹم


سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…