وزیر اعظم عمران خان عوام سے معافی مانگیں انسانی حقوق کمیشن نے مطالبہ کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ، آن لائن) انسانی حقوق کمیشن نے وزیراعظم عمران خان کے بیان کا نوٹس لے لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انسانی حقوق کمیشن نے وزیراعظم عمران خان کا پردہ کے فروغ اور شرم و حیا کے اسلامی اصولوں کے نفاذ سے متعلق بیان کی مذمت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق انسانی… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان عوام سے معافی مانگیں انسانی حقوق کمیشن نے مطالبہ کر دیا