لاہور ہائی کورٹ نے ضمانت دیتے ہوئے حقائق کو نظرانداز کیا، حمزہ شہباز کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو(نیب) نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کی ضمانت کا لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔نیب نے حمزہ شہباز کی ضمانت منسوخی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے، جس میں لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ منسوخ کرنے کی استدعا کی ہے۔درخواست میں… Continue 23reading لاہور ہائی کورٹ نے ضمانت دیتے ہوئے حقائق کو نظرانداز کیا، حمزہ شہباز کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا