ایم پی اے خرم لغاری اور ضلعی انتظامیہ میں ٹھن گئی سخت جملوں کے تبادلے
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ایم پی اے سردار خرم لغاری اور ضلعی انتظامیہ کے آفیسران میں ٹھن گئی،رمضان بازاروں کی چینی کی مبینہ خردبرد کے حوالے سے سنگین الزامات اور ایک دوسرے کے خلاف سخت جملوں کے تبادلے،روزنامہ جنگ کی رپورٹ کےمطابق ممبرصوبائی اسمبلی خرم لغاری کہتے ہیں کہ سستی چینی کا ڈھونگ رچا کر کروڑوں کی سبسڈی… Continue 23reading ایم پی اے خرم لغاری اور ضلعی انتظامیہ میں ٹھن گئی سخت جملوں کے تبادلے