جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

اپریل میں برفباری ۔۔۔ رمضان المبارک میں پاکستانیوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے

datetime 18  اپریل‬‮  2021

اپریل میں برفباری ۔۔۔ رمضان المبارک میں پاکستانیوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ، خیبر پختون خوان سمیت مختلف شہروں میں بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا ، استور میں وقفے وقفے سے بارش کے ساتھ برف باری کا سلسلہ جاری رہا ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گرد و نواح میں گرج چمک اور تیز ہوا… Continue 23reading اپریل میں برفباری ۔۔۔ رمضان المبارک میں پاکستانیوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے

شہباز شریف کی ضمانت کا فیصلہ نائب قاصد نے سنایا ،تہلکہ خیز دعویٰ‎‎

datetime 18  اپریل‬‮  2021

شہباز شریف کی ضمانت کا فیصلہ نائب قاصد نے سنایا ،تہلکہ خیز دعویٰ‎‎

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی رابطہ شہباز گل نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی قیادت نے شہباز شریف کی ضمانت سے متعلق فیصلے پرجھوٹ بولا ، اب پکڑا گیا تو وہ رو رہے ہیں ، صبح سے ان کا رونا پیٹنا دیکھ رہے ہیں، شہباز شریف کی… Continue 23reading شہباز شریف کی ضمانت کا فیصلہ نائب قاصد نے سنایا ،تہلکہ خیز دعویٰ‎‎

اہلکاروں کو مارنے والوں کو سحری کروائی وہاڑی میں پولیس نے اعلیٰ ظرفی کی مثال قائم کردی گرفتار افراد کے سرندامت سے جھک گئے

datetime 18  اپریل‬‮  2021

اہلکاروں کو مارنے والوں کو سحری کروائی وہاڑی میں پولیس نے اعلیٰ ظرفی کی مثال قائم کردی گرفتار افراد کے سرندامت سے جھک گئے

وہاڑی، اسلام آباد (این این آئی)وہاڑی میں پولیس نے اعلیٰ ظرفی کی مثال قائم کرتے ہوئےاہلکاروں کومارنے والے کالعدم تنظیم کے گرفتار کارکنوں کے ساتھ سحر اور افطار کیا۔کالعدم تنظیم کے کارکنوں کے ہاتھوں پیٹی بند بھائیوں کی شہادت کے باوجود گرفتار مظاہرین کو پولیس لائنز میں اکٹھا کیا، ایک ساتھ بیٹھ کر سحر اور… Continue 23reading اہلکاروں کو مارنے والوں کو سحری کروائی وہاڑی میں پولیس نے اعلیٰ ظرفی کی مثال قائم کردی گرفتار افراد کے سرندامت سے جھک گئے

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات نئی تاریخوں کے مطابق ہونگے ، وفاقی وزیر تعلیم کا بڑا اعلان

datetime 18  اپریل‬‮  2021

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات نئی تاریخوں کے مطابق ہونگے ، وفاقی وزیر تعلیم کا بڑا اعلان

اسلام آباد(این این آئی) حکومت نے پہلی سے آٹھویں تک اسکولزعید تک بند رکھنے اور 9 ویں سے 12 ویں تک تعلیمی ادارے (آج)پیر سے سخت کورونا ایس او پیز کے ساتھ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔اتوار کو وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی سربراہی میں بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا ہنگامی اجلاس ہوا، جس… Continue 23reading میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات نئی تاریخوں کے مطابق ہونگے ، وفاقی وزیر تعلیم کا بڑا اعلان

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کیساتھ بارشیں، محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی

datetime 18  اپریل‬‮  2021

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کیساتھ بارشیں، محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /اے پی پی)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، سمیت بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض مقامات پر آندھی، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران چند ایک مقامات پر ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے۔ محکمہ… Continue 23reading آئندہ 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کیساتھ بارشیں، محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی

جہانگیر ترین کیمپ مزید بڑا ہونے لگا ،مزیداراکان کی شمولیت کاامکان ، 31اراکین کی استعفوں کی پیشکش ،اہم فیصلہ متوقع

datetime 18  اپریل‬‮  2021

جہانگیر ترین کیمپ مزید بڑا ہونے لگا ،مزیداراکان کی شمولیت کاامکان ، 31اراکین کی استعفوں کی پیشکش ،اہم فیصلہ متوقع

لاہور،اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /نیوز ایجنسیاں)تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کے 31 ارکان اسمبلی نے بیٹھک کی اور انکے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ۔ ارکان اسمبلی نے جہانگیر ترین کو کہہ دیا وہ جو بھی فیصلہ کریں گے انکے ساتھ ہوں گے ۔ قومی اخبار روزنامہ دنیا میں شائع حکومتی روئیے کیخلاف چند… Continue 23reading جہانگیر ترین کیمپ مزید بڑا ہونے لگا ،مزیداراکان کی شمولیت کاامکان ، 31اراکین کی استعفوں کی پیشکش ،اہم فیصلہ متوقع

حکومت نے 85 کالعدم تنظیموں کو عطیات دینے پر پابندی عائد کر دی ، فہرست جاری

datetime 18  اپریل‬‮  2021

حکومت نے 85 کالعدم تنظیموں کو عطیات دینے پر پابندی عائد کر دی ، فہرست جاری

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے کالعدم تنظیموں اور اسکے زیر نگرانی کام کرنے والے ذیلی اداروں کو عطیات دینے پر پابندی عائد کرتے ہو ئے کا لعدم تنظیمو ں کی فہرست جاری کر دی اور شہریوں سے اپیل کی ہے کہ اپنی زکواة ،خیرات اور عطیات صرف پنجاب چیریٹی کمیشن کی منظور شدہ فلاحی… Continue 23reading حکومت نے 85 کالعدم تنظیموں کو عطیات دینے پر پابندی عائد کر دی ، فہرست جاری

وفاقی وزیر اطلاعات بنتے ہی فواد چوہدری کے ستارے گردش میں سپریم کورٹ میں اہم ترین کیس سماعت کے لیے مقرر

datetime 18  اپریل‬‮  2021

وفاقی وزیر اطلاعات بنتے ہی فواد چوہدری کے ستارے گردش میں سپریم کورٹ میں اہم ترین کیس سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کل پیر کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں فواد چوہدری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت 19 اپریل کو ہو گی۔ توہین عدالت کی درخواست کو جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کے… Continue 23reading وفاقی وزیر اطلاعات بنتے ہی فواد چوہدری کے ستارے گردش میں سپریم کورٹ میں اہم ترین کیس سماعت کے لیے مقرر

حکومت کا پہلی سے آٹھویں تک اسکولز کھولنے سے متعلق انتہائی اہم فیصلہ

datetime 18  اپریل‬‮  2021

حکومت کا پہلی سے آٹھویں تک اسکولز کھولنے سے متعلق انتہائی اہم فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی) حکومت نے پہلی سے آٹھویں تک اسکولزعید تک بند رکھنے اور 9 ویں سے 12 ویں تک تعلیمی ادارے پیر سے سخت کورونا ایس او پیز کے ساتھ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی سربراہی میں بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا ہنگامی اجلاس… Continue 23reading حکومت کا پہلی سے آٹھویں تک اسکولز کھولنے سے متعلق انتہائی اہم فیصلہ