ڈھاکہ (این این آئی)بنگلا دیش کے بیٹر لٹن داس نے پاکستان کے وکٹ کیپر محمد رضوان کے ساتھ بیٹنگ کر کے اپنے ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کے ساتھ بیٹنگ کر کے خوشی ہوئی بھائی۔بنگلا دیش پریمیئر لیگ کے 27ویں میچ میں کومیلا وکٹورینز نے کھلنا ٹائیگرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دی تھی۔اس میچ میں کومیلا وکٹورینز کی طرف سے محمد رضوان اور لٹن داس نے اننگز کا آغاز کیا تھا اور دونوں کھلاڑیوں کے درمیان 65 رنز کی پارٹنر شپ قائم ہوئی تھی۔میچ کے بعد بنگلا دیشی بیٹر نے سوشل میڈیا پرمحمد رضوان کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ آپ کے ساتھ بیٹنگ کر کے خوشی ہوئی بھائی۔یاد رہے کہ گزشتہ سال اکتوبر میں بنگلا دیش کے بیٹر لٹن داس نے نیوزی لینڈ میں سہ ملکی سیریز کے دوران بابر اعظم اور محمد رضوان سے ملاقات کر کے بیٹنگ ٹپس بھی لی تھیں۔
آپ کے ساتھ بیٹنگ کر کے خوشی ہوئی بھائی، بنگلہ دیشی بیٹر لٹن داس کا رضوان کیلئے پیغام
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 دن چھٹیاں؟ نوٹیفکیشن کی وضاحت آگئی
-
عوام کے لیے الرٹ! الرجی اور نزلہ زکام کی یہ دوا ہرگز نہ خریدیں!
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم کا ملک بھر میں اجراء، 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کو بڑی رعایت مل...
-
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ نیا ریٹ سامنے آگیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
پاکستانی شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، درجنوں ممالک میں ویزا فری انٹری
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
10روپے کے نوٹ کب بند ہو رہے ہیں؟ اسٹیٹ بینک کی وضاحت جاری
-
کراچی؛ خاتون اور 3 بچوں کے قتل میں شوہر کا بہنوئی ملوث نکلا، تفتیش میں اہم انکشافات
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
-
پاکستان کے درجنوں ممالک کے ساتھ ویزا فری معاہدے طے پا گئے
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ



















































