پیر‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2026 

شجاعت ،پرویز الٰہی میں سیاسی دوریاں لیکن تعلقات برقرار

datetime 29  جنوری‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ق)کے قائدین چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی میں سیاسی دوریاں ضرور ہیں لیکن تعلقات برقرار ہیں۔ نجی ٹی وی نے خاندانی ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ چوہدری برادران نے گزشتہ ہفتے جمعہ کی نماز اکٹھے ادا کی۔ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ مہمان آنے پر دونوں ایک دوسرے کے گھر بھی جاتے ہیں۔ذرائع نے کہا کہ چوہدری شجاعت حسین کو پارٹی قیادت سے ہٹانے کے بعد پرویز الٰہی اور چوہدری شجاعت نے ایک ساتھ نماز جمعہ ادا کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…