جمعہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2025 

ن لیگ نے پی ٹی آئی کی جانب سے متعدد مرتبہ توہین عدالت کرنے کی لسٹ جاری کردی

datetime 10  مئی‬‮  2021

ن لیگ نے پی ٹی آئی کی جانب سے متعدد مرتبہ توہین عدالت کرنے کی لسٹ جاری کردی

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ(ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے پی ٹی آئی کی جانب سے متعدد مرتبہ توہین عدالت کرنے کی لسٹ جاری کردی۔پی ٹی آئی نے مشرف غداری کیس کا فیصلہ دینے والے پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سیٹھ وقار کوذہنی مریض قراردیا،سیٹھ وقار کے ساتھ ساتھ باقی دونوں معززججزپر بھی تنقیدی… Continue 23reading ن لیگ نے پی ٹی آئی کی جانب سے متعدد مرتبہ توہین عدالت کرنے کی لسٹ جاری کردی

پاکستان کا ایک ایسا علاقہ جہاں لکڑی کی منفرد مسجد توجہ کا مرکز بن گئی،ہنرمندوں کا منہ بولتا کارنامہ

datetime 9  مئی‬‮  2021

پاکستان کا ایک ایسا علاقہ جہاں لکڑی کی منفرد مسجد توجہ کا مرکز بن گئی،ہنرمندوں کا منہ بولتا کارنامہ

مکوآنہ (این این آئی ) پاکستان کے علاقے باغ ڈھیرئی میں لکڑی سے بنی خوب صورت مسجد لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ۔مقامی افراد کے ساتھ ساتھ دور دراز سے آنے والے سیاح بھی نماز ادا کرنے اسی مسجد کا رخ کرتے ہیں۔سوات کے علاقے باغ ڈھیرئی میں لکڑی سے بنی مسجد کی… Continue 23reading پاکستان کا ایک ایسا علاقہ جہاں لکڑی کی منفرد مسجد توجہ کا مرکز بن گئی،ہنرمندوں کا منہ بولتا کارنامہ

کشکول کے طعنے دینے والوں نے سب سے بڑا کشکول اٹھا لیا

datetime 9  مئی‬‮  2021

کشکول کے طعنے دینے والوں نے سب سے بڑا کشکول اٹھا لیا

اسلام آباد (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ کشکول کے طعنے دینے والوں نے سب سے بڑا کشکول اٹھالیا۔اپنے بیان میں اسلم غوری نے کہاکہ ملکی معیشت تباہ کرچکے ،ترقی کی شرح منفی میں چلی گئی ،مہنگائی… Continue 23reading کشکول کے طعنے دینے والوں نے سب سے بڑا کشکول اٹھا لیا

الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم سے الیکشن میں غیرملکی مداخلت کا دروازہ کھل جائے گا

datetime 9  مئی‬‮  2021

الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم سے الیکشن میں غیرملکی مداخلت کا دروازہ کھل جائے گا

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم سے الیکشن میں غیرملکی مداخلت کا دروازہ کھل جائے گا۔ایک انٹرویومیں احسن اقبال نے الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم پر اپنے شدید نوعیت کے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ حکومت یکطرفہ کارروائی کرکے انتخابی نظام کو متنازع… Continue 23reading الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم سے الیکشن میں غیرملکی مداخلت کا دروازہ کھل جائے گا

اوباش شخص نے رمضان کے تقدس کا بھی خیال نہ کیا، 5 سالہ معصوم بچی سے زیادتی کا دل دہلا دینے والا واقعہ

datetime 9  مئی‬‮  2021

اوباش شخص نے رمضان کے تقدس کا بھی خیال نہ کیا، 5 سالہ معصوم بچی سے زیادتی کا دل دہلا دینے والا واقعہ

بہاولنگر(این این آئی)معصوم پانچ سالہ بچی سے رمضان المبارک کے مقدس ماہ میں اوباش کی زیادتی بچی کی حالت تشویشناک ہسپتال میں داخل تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں مجید کوٹ کے رہائشی شہزاد نے درخواست دی کہ اسکی پانچ سالہ بیٹی حرا کھیلنے باہر گئی تو ملزم ابرار نے اسے ورغلا کر ویران جگہ لے… Continue 23reading اوباش شخص نے رمضان کے تقدس کا بھی خیال نہ کیا، 5 سالہ معصوم بچی سے زیادتی کا دل دہلا دینے والا واقعہ

نواز شریف 50 روپے کے اسٹامپ پیپر پر ڈیڑھ سال سے بھاگے ہوئے ہیں

datetime 9  مئی‬‮  2021

نواز شریف 50 روپے کے اسٹامپ پیپر پر ڈیڑھ سال سے بھاگے ہوئے ہیں

فیصل آباد(این این آئی)وزیر مملکت اطلاعا ت و نشریات میاں فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ایک بھائی پچاس روپے کا اسٹامپ پیپر پر ضمانت لے کر ڈیڑھ سال سے بیرونِ ملک بھاگا ہوا ہے، اب یہ نہیں ہوسکتا جس بھائی نے ضمانت دی اسے بھی بھاگنے دیا جائے، شہباز شریف شریف خاندان کا وہ… Continue 23reading نواز شریف 50 روپے کے اسٹامپ پیپر پر ڈیڑھ سال سے بھاگے ہوئے ہیں

کابل اسکول دھماکوں نے سانحہ اے پی ایس پشاور کے زخم تازہ کردیے

datetime 9  مئی‬‮  2021

کابل اسکول دھماکوں نے سانحہ اے پی ایس پشاور کے زخم تازہ کردیے

لاہور ( آن لائن ) مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز نے گزشتہ روز ہونے والے کابل بم دھماکوں میں قیمتی جانوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کابل اسکول دھماکوں نے سانحہ اے پی ایس پشاور کے زخم تازہ کردئیے ۔ جاری بیان کے مطابق… Continue 23reading کابل اسکول دھماکوں نے سانحہ اے پی ایس پشاور کے زخم تازہ کردیے

مسلمانوں کیلئے بڑی خوشخبری ، سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی

datetime 9  مئی‬‮  2021

مسلمانوں کیلئے بڑی خوشخبری ، سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب کی حکومت نے عالمی وبا کورونا کے پھیلاؤ سے بچنے کیلئے رواں سال حج کی مشروط اجازت دے دی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت حج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ماہرین صحت صورت حال کا جائزہ لے رہے ہیں، کورونا کے پھیلاؤ سے بچنے کیلئے رواں سال حج… Continue 23reading مسلمانوں کیلئے بڑی خوشخبری ، سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی

وزیراعظم عمران خان اہم سنگِ میل عبور کرنے والے پاکستانی پہلے سیاست دان بن گئے

datetime 9  مئی‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان اہم سنگِ میل عبور کرنے والے پاکستانی پہلے سیاست دان بن گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان اہم سنگِ میل عبور کر کے پہلے پاکستانی سیاست دان یا لیڈر بن گئے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے اور فوٹو ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر 50 لاکھ فالوورز کا اہم سنگِ میل عبور کیا، جس کے بعد وہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر سب… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان اہم سنگِ میل عبور کرنے والے پاکستانی پہلے سیاست دان بن گئے