اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی ڈالر مزید 7 روپے مہنگا ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا اور انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 7 روپے مہنگا ہو گیا ہے۔انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 269 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ایک ڈالر کا ریٹ 272 روپے ہے