جمعرات‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2026 

T20 ورلڈکپ 2024: پاک بھارت میچ کس ملک میں کھیلا جانے کا امکان ہے؟ سن کر آپ حیران رہ جائیں

datetime 29  جنوری‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے میچز کے لیے امریکہ کے 3 شہروں کو شارٹ لسٹ کرلیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق فلوریڈا، لاس اینجلس اور آکلینڈ کو میچز کرانے کے لیےشارٹ لسٹ کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا میچ امریکہ کے شہر فلوریڈا میں کرائے جانے کا امکان ہے۔رپورٹس کے مطابق آئی سی سی کے وفد نے دسمبر میں مختلف شہروں میں سہولیات کا جائزہ لیا۔اس حوالے سے یو ایس اے کرکٹ کے صدر اتل رائے نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کو امریکہ میں کرائوڈ کی بہت سپورٹ ہے۔انہوں نے کہا کہ ویسٹ انڈیز کے بجائے امریکہ میں باکس آفس میچ ہونے کی امید ہے۔ اتل رائے نے کہا کہ فلوریڈا میں حال ہی میں بھارت اور ویسٹ انڈیز کا میچ سولڈ آئوٹ رہا۔واضح رہے کہ جون میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2024ء کے امریکہ اور ویسٹ انڈیز مشترکہ میزبان ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…