اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

ساحر علی بگا اور فضا علی سے کنسرٹ کے نام پر فراڈ ہوگیا

datetime 29  جنوری‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)فضاء علی نے بتایا کہ ان کے اور ساحرعلی بگا کے نام پر 28جنوری کو بہاولپور میں کنسرٹ ہونا تھا، تاہم ایونٹ کے منتظمین اب ان سے رابطے میں نہیں ہیں۔پاکستانی اداکارہ فضاء علی اور گلوکار ساحر علی بگا کیساتھ فراڈ ہوگیا،28 جنوری کو بہاولپور کے نور محل میں ایک کنسرٹ کا

بتایا گیا، دونوں فنکاروں کے نام پر ٹکٹس بھی فروخت ہونا شروع ہوگئیں، تاہم جب دونوں فنکاروں کو معاوضہ دینے کا وقت آیا تو منتظمین نے رابطہ منقطع کرلیا ۔اسی حوالے سے فضاء علی نے اپنے سوشل میڈیا پر بھی ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں انہوں نے اپنے اور ساحر علی بگا کے ساتھ ہونے والے فراڈ کا ذکر کیا ہے۔فضاء علی نے ویڈیو کے ذریعے اپنے اور گلوکار ساحرعلی بگا سے ہونے والے مبینہ فراڈ سے پردہ اٹھا تے ہوئے کہا کہ ایونٹ کروانے والی نجی کمپنی نہ فون اٹھارہی ہے نہ رقم منتقل کر رہی ہے ۔ فضا نے یہ بھی بتایا کہ کمپنی اب بھی ساحر علی بگا اور میرے نام پر ٹکٹیں بیچ رہیں۔ جبکہ انہوں نے درخواست کی ہے کہ وہ آج کے رات بہاول پور میں ہونے والے کسی کنسرٹ نہیں کریں گے۔ فضاء علی نے بتایا کہ ان کے اور ساحرعلی بگا کے نام پر 28جنوری کو بہاولپور میں کنسرٹ ہونا تھا، تاہم ایونٹ کے منتظمین اب ان سے رابطے میں نہیں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…