جمعرات‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2025 

نواز شریف ،مریم اور کیپٹن (ر)صفدر کیخلاف نیب کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

datetime 14  اپریل‬‮  2021

نواز شریف ،مریم اور کیپٹن (ر)صفدر کیخلاف نیب کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن(ر)صفدر کی احتساب عدالت سے سزاؤں کے خلاف اپیلیں جبکہ فلیگ شپ ریفرنس میں نواز شریف کی احتساب عدالت سے بریت کے خلاف نیب اپیل سماعت کے لیے مقرر کردیں جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل بنچ 28… Continue 23reading نواز شریف ،مریم اور کیپٹن (ر)صفدر کیخلاف نیب کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

شاہد خاقان، احسن اقبال )ن (لیگ لندن کے سیاسی ٹارگٹ کلرز واٹس ایپ گروپ سے نکالنے پر پیپلز پارٹی کا ردعمل آگیا

datetime 14  اپریل‬‮  2021

شاہد خاقان، احسن اقبال )ن (لیگ لندن کے سیاسی ٹارگٹ کلرز واٹس ایپ گروپ سے نکالنے پر پیپلز پارٹی کا ردعمل آگیا

اسلام اباد ( آن لائن ) پاکستان پیپلزپارٹی نے شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کو ن لیگ لندن کے سیاسی ٹارگٹ کلرز قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنماء چوہدری منظور حسین نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال مسلم لیگ ن لندن کے سیاسی… Continue 23reading شاہد خاقان، احسن اقبال )ن (لیگ لندن کے سیاسی ٹارگٹ کلرز واٹس ایپ گروپ سے نکالنے پر پیپلز پارٹی کا ردعمل آگیا

وٹس گروپ سے پیپلز پارٹی اور اے این پی کوکیو ں نکالا؟ مولانا فضل الرحمن سخت ناراض،احسن اقبال کو جھاڑ پلادی

datetime 14  اپریل‬‮  2021

وٹس گروپ سے پیپلز پارٹی اور اے این پی کوکیو ں نکالا؟ مولانا فضل الرحمن سخت ناراض،احسن اقبال کو جھاڑ پلادی

اسلام آباد ( آن لائن) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے پی ڈی ایم کے وٹس گروپ سے پیپلز پارٹی اور اے این پی کو نکالنے پر اظہار برہمی کیا ہے اور اس حوالے سے انہوں نے مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کو ڈانٹ بھی پلا دی ۔ذرائع کے… Continue 23reading وٹس گروپ سے پیپلز پارٹی اور اے این پی کوکیو ں نکالا؟ مولانا فضل الرحمن سخت ناراض،احسن اقبال کو جھاڑ پلادی

بڑی بڑی جماعتیں ہاتھ ملتی رہ گئیں تگڑی سیاسی شخصیت کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

datetime 14  اپریل‬‮  2021

بڑی بڑی جماعتیں ہاتھ ملتی رہ گئیں تگڑی سیاسی شخصیت کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

لاہور(این این آئی)سابق رکن قومی اسمبلی میاں عمر حیات کے صاحبزادے میاں خضر حیات نے اپنے ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ یہ اعلان انہوں نے حلقہ این اے 127میںانصاف ویلفیئر ونگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل جمشید اقبال چیمہ سے ملاقات کے موقع پر کیا ۔اس سلسلہ میں ایک تقریب… Continue 23reading بڑی بڑی جماعتیں ہاتھ ملتی رہ گئیں تگڑی سیاسی شخصیت کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

ڈی ایچ کیو ہسپتال گوجرانوالہ کے ایم ایس نے مظاہرین کے تھپڑ کھا کر آکسیجن سلنڈر کی گاڑی چھڑوالی

datetime 14  اپریل‬‮  2021

ڈی ایچ کیو ہسپتال گوجرانوالہ کے ایم ایس نے مظاہرین کے تھپڑ کھا کر آکسیجن سلنڈر کی گاڑی چھڑوالی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گوجرانوالہ کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر فضل الرحمان نے احتجاجی مظاہرین کے تھپڑ کھائے مگر ان کی منت سماجت کر کے آکسیجن کی گاڑی کو چھڑوا کر ہسپتال پہنچوانے کا بندوبست کیا۔جیو نیوز کے مطابق لاہور سے گاڑی آئی تو اسے چندا قلعہ بائی پاس پر مظاہرین نے روک لیا… Continue 23reading ڈی ایچ کیو ہسپتال گوجرانوالہ کے ایم ایس نے مظاہرین کے تھپڑ کھا کر آکسیجن سلنڈر کی گاڑی چھڑوالی

مظاہرین کا دھرنا ، لاہورکی متعدد سڑکیں تیسرے روز بھی بند‎‎

datetime 14  اپریل‬‮  2021

مظاہرین کا دھرنا ، لاہورکی متعدد سڑکیں تیسرے روز بھی بند‎‎

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور میں مذہبی جماعت کے کارکنوں کی جانب سے مظاہرین کی وجہ سے شہر کی متعدد سٹرکیں تاحال بند ہیں ۔ بارہ اپریل کو مذہبی رہنما کی گرفتاری کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں کارکنان نے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا جس کا سلسلہ تاحال جاری ہے ۔ کارکنوں نے لاہور کے علاوہ اسلام… Continue 23reading مظاہرین کا دھرنا ، لاہورکی متعدد سڑکیں تیسرے روز بھی بند‎‎

مشتعل مظاہرین نے لاہور کے جنرل ہسپتال پر بھی دھاوا بول دیا

datetime 14  اپریل‬‮  2021

مشتعل مظاہرین نے لاہور کے جنرل ہسپتال پر بھی دھاوا بول دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ، آن لائن)مشتعل مظاہرین نے لاہور کے جنرل ہسپتال پر بھی دھاوا بول دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق احتجاج کرنے والے مشتعل کارکنان کی جانب سے جنرل ہسپتال لاہور پر دھاوابول کر ایمرجنسی کا دروازہ توڑنے کی کوشش کی گئی۔ ہسپتال ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ مشتعل کارکنان پولیس اہلکاروں… Continue 23reading مشتعل مظاہرین نے لاہور کے جنرل ہسپتال پر بھی دھاوا بول دیا

پنجاب کے مختلف اضلاع میں چار سے پانچ روز تک طوفانی بارشوں کی پیش گوئی ‎

datetime 14  اپریل‬‮  2021

پنجاب کے مختلف اضلاع میں چار سے پانچ روز تک طوفانی بارشوں کی پیش گوئی ‎

لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں آئندہ چار سے پانچ روز بعد تیز آندھیوں اور تیز بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے کی جانے والی اس پیش گوئی کے بعد ڈپٹی کمشنر لاہور سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں نے الرٹ… Continue 23reading پنجاب کے مختلف اضلاع میں چار سے پانچ روز تک طوفانی بارشوں کی پیش گوئی ‎

سوات اور گردونواح میں مسلسل دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے ، عوام میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا

datetime 14  اپریل‬‮  2021

سوات اور گردونواح میں مسلسل دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے ، عوام میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا

سوات (مانیٹرنگ ڈیسک )سوات اور گرد ونواح میں آج ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، اس بار بھی زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔تفصیلات کے مطابق کے پی کے ضلع سوات اور گرد ونواح میں مسلسل دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، زلزلہ پیما مرکز… Continue 23reading سوات اور گردونواح میں مسلسل دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے ، عوام میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا