’’سورج آگ برسائے گا یا بادل جم کر بارش برسائیں گے ‘‘ آئندہ 6دن موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات کی پیشگی اطلاع
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ملک کے بیشتر حصوں میں بری ہوائیں موجود ہیں۔آج بروز بدھ صوبہ سندھ ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب کے اضلاع میں گرمی کی لہر برقرار رہنے کی پیشگوئی کی گئی تھی۔ تاہم ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے… Continue 23reading ’’سورج آگ برسائے گا یا بادل جم کر بارش برسائیں گے ‘‘ آئندہ 6دن موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات کی پیشگی اطلاع