ابو ظہبی(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کو ابوظہبی ایئرپورٹ پر لیگی کارکن نے سونے کا تاج پہنا دیا۔تاج پہنانے کی ویڈیو وائرل ہو گئی،رپورٹ کے مطابق لندن سے پاکستان واپس آنے والی مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا ابو ظہبی ائیرپورٹ پر لیگی کارکنان نے شاندار استقبال کیا۔مریم نواز کو ابوظہبی ایئرپورٹ پر لیگی کارکن اور کاروباری شخصیت عمران منج کی جانب سے سونے کا تاج بھی پہنایا گیا۔تاج میں مریم نواز، بیگم کلثوم نواز مرحومہ اور نواز شریف کی تصویر بھی موجود تھیں۔
دبئی میں مریم نواز کی تاج پوشی کی ویڈیو وائرل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 دن چھٹیاں؟ نوٹیفکیشن کی وضاحت آگئی
-
عوام کے لیے الرٹ! الرجی اور نزلہ زکام کی یہ دوا ہرگز نہ خریدیں!
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم کا ملک بھر میں اجراء، 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کو بڑی رعایت مل...
-
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ نیا ریٹ سامنے آگیا
-
پاکستانی شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، درجنوں ممالک میں ویزا فری انٹری
-
10روپے کے نوٹ کب بند ہو رہے ہیں؟ اسٹیٹ بینک کی وضاحت جاری
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
کراچی؛ خاتون اور 3 بچوں کے قتل میں شوہر کا بہنوئی ملوث نکلا، تفتیش میں اہم انکشافات
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
پاکستان کے درجنوں ممالک کے ساتھ ویزا فری معاہدے طے پا گئے
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
-
پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید



















































