منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

معدے کو صحتمند ،طاقتور رکھنے والی مختلف اور بہترین چائے

datetime 28  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(یواین پی) اکثر لوگ سر درد میں چائے پینا بہتر سمجھتے ہیں اور یہ چائے ان کے سر کی تکلیف دور کرنے میں بھی بے حد مددگار ثابت ہوتی ہے۔ آج ہم آپ کو ایسی چائے کے حوالے سے بتانے والے ہیں جو کہ معدے کی صحت کے لیے بہترین سمجھی جاتی ہیں اور ان مختلف اقسام کی چائے کا استعمال کر کے آپ معدے سے متعلق بے شمار مسائل سے چھٹکارا بھی حاصل کر سکتے ہیں۔پودینے کی چائیپودینے میں اینٹی بیکٹیریل یعنی جراثیم کے خلاف مزاحمت کرنے والی خصوصیات پائی جاتی ہیں اور یہ مختلف انفیکشنز میں آرام بھی پہنچاتا ہے۔ پودینے کی چائے قے اور معدے سے متعلق بے شمار مسائل کے لیے مددگار ثابت ہوتی ہے جب کہ پودینے کی چائے دباؤ اور ذہنی بے چینی ختم کرنے میں بھی معاون ثابت ہوتی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…