کرونا نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں تباہی مچادی مثبت کورونا کیسز کی شرح ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
اسلام آباد(آن لائن/این این آئی )ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات اور ایس ایس پی آپریشنز ڈاکٹر مصطفی تنویر نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں کورونا مثبت کیسز 12 فیصد تک پہنچ گئی جبکہ 6 ہزار سے زائد ایکٹیو کیسز ہوگئے ہیں،ہر طرح کی تقریبات پر پابندی عائد کردی گئی ہے،یکم اپریل سے کوئی شادی کی… Continue 23reading کرونا نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں تباہی مچادی مثبت کورونا کیسز کی شرح ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی