جمعرات‬‮ ، 19 جون‬‮ 2025 

پیپلز پارٹی کا کراچی میں الیکشن جیتنا ایسے ہے جیسے خواجہ سرا کی گود ہری ہوجائے‘ حلیم عاد ل شیخ

datetime 18  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ کراچی میں انجینئرڈ الیکشن ہوئے ہیں،یہ ایس ایس پی اور آر او کا الیکشن تھا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ فارم 11 کے مطابق 75 سیٹوں پر ہم جیتے ہوئے تھے لیکن آر اوز نے نتائج تبدیل کردئیے۔پیپلز پارٹی کا کراچی میں الیکشن جیتنا ایسے ہے جیسے خواجہ سرا کی گود ہری ہوجائے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوژن


وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…